یونی ویژن نیوز پاکستان (یو این پی) انٹر نیشنل نیوز ایجنسی کی نیوز سروس پاکستان بھر کے مختلف اخبارات میں باقاعدگی سے شائع ہو رہی ہے یہاں پہ چند اخبارات کا ذکر کیا جا رہا ہے مثلا
روزنامہ پاکستان اسلام آباد،اخبارِ حق اسلام آباد، وائس آف پاکستان اسلام آباد، الشرق اسلام آباد، لاہور، کراچی، رونامہ خبریں لاہورکراچی،یونیورسل ریکارڈ راولپنڈی،روزنامہ طاقت لاہور، روزنامہ کرائم میل ملتان، روزنامہ سنگ میل ملتان،روزنامہ نیا دور ملتان، روزنامہ رازدار ملتان،روزنامہ اپنی بات ملتان،روزنامہ ملتان ویلی ملتان،روزنامہ ملتان نامہ ملتان،روزنامہ سفیر پنجاب ملتان ساہیوال،روزنامہ شمال سوات مظفرآباد،روزنامہ پرماننٹ نیوز ساہیوال،روزنامہ مصافحہ وہاڑی،روزنامہ سنگرام وہاڑی،روزنامہ عدلیہ نیوز ملتان،روزنامہ سکائی نیوز یو کے ،دھوم نیوز ملتان،روزنامہ کشمیر مظفر آباد کینیڈا،روزنامہ انتباہ پشاور،روزنامہ کائنات بہاولپور،روزنامہ مسلہ منڈی بہاؤالدین،روزنامہ پہچان پاکستان،روزنامہ مسکن ساہیوال،روزنامہ نور نظر ساہیوال،روزنامہ توقیر ڈی آئی خان،روزنامہ کھیارہ ڈی آئی خان،روزنامہ تاحیات خانیوال،روزنامہ سفیر حیدر آباد، روزنامہ قدرت کوئٹہ، روزنامہ کوزک کوئٹہ،روزنامہ چاند سوات،روزنامہ نوائے ہزارہ اسلام آباد،روزنامہ افلاک لاہور،روزنامہ صحافت کوئٹہ،اقراء نیوز مانسہرہ،سرحد نیوز ایبٹ آباد،پائن ایبٹ آباد،بیدار گلگت،سلام گلگت،روزنامہ دومیل مظفر آبادآزاد کشمیر،روزنامہ حیات میر پور،روزنامہ کشمیر ایکسپریس مظفر آباد،روزنامہ خبرنامہ اسلام آباد،روزنامہ عدالت اسلام آباد،روزنامہ ایشیا اردو ملتان بہاولپور،روزنامہ آغاز سفرملتان اور ایک آواز راولپنڈی سمیت دیگر اخبارات شامل ہیں
اس کے علاوہ سٹی سرکل بورے والا،بلند آواز میاں چنوں میں بھی یو این پی نیوز ایجنسی کی خبریں شائع ہوتی ہیں واضح رہے کہ بہت کم وقت میں یو این پی نیوز ایجنسی نے پاکستان کے وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب،خیبر پختون خوا،بلوچستان،سندھ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرکے اخبارات میں اپنی جگہ بنائی ہے